گیس لیکیج کی وجہ سے سلنڈر کو آگ لگ گئی ۔ 1 خاتون زخمی

 کنٹرول روم میں موصول شدہ کال میں کالر نے بتایا کہ گیس لیکج کی وجہ سے سلنڈر کو آگ لگ گئی تھی جس کی وجہ سے دو خواتین زخمی ہیں 


ریسکیو کنٹرول نے فوراََ قریبی موٹر بائیک اورایمبولینس کو موو کروا دیا۔


ریسکیو سٹاف کے مطابق کچن میں کھانا بناتے ہوئے گیس لیکج کی وجہ سے سلنڈر کو آگ لگ گئی تھی جس کی وجہ سے دو خواتین جُھلس گئی تھیں موقع پر پہنچ کر فرسٹ ایڈ دی اور ہسپتال شفٹ کر دیا



if you have any information please contact me.

Post a Comment (0)
Previous Post Next Post